محبت تماشہ بنی
محبت ہماری نہ کچھ کام آئی
نہ تم نے ہی مانی نہ ہم نے نبھائی
ہماری اَنا اور ہمارے ارادے
کیے اپنے دل سے وہ سارے ہی وعدے
!!اگر جاناں بولو
تو بھلا کر اُنہیں ہم
در تیرے پہ دستک جو دیں ہم
تو کیا تم ہمیں۔۔ ؟
نظر کی اپنی کچھ بھیک دو گے
بھکاری نہیں ہم یہ تم جانتے ہو
بات بس ہے اتنی کہ ہم
اپنی محبت کا تماشا بنے ہیں
فاطمہ
No comments:
Post a Comment